بشکیک میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کیلئے اسحاق ڈار، امیر مقام آج کرغزستان جائینگے
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)کرغزستان میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کے لیے نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار اور وفاقی وزیر امیر مقام آج کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک جائیں گے۔
وزیرِ خارجہ بشکیک میں اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کریں گے اور…