بشریٰ بی بی کی ہدایت: عمران خان جیل میں حکیمی ادویات بھی استعمال کرنے لگے
راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے جیل میں دیسی ادویات کا استعمال شروع کر دیا ہے۔
ذرائع کے مطابق منگل کے روز سینٹرل جیل راولپنڈی میں پمز اسپتال کی میڈیکل ٹیم نے عمران خان کا طبی…