بشریٰ انصاری کا مرحومہ اداکارہ عائشہ خان کی زندگی سے متعلق انکشاف
پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ بشریٰ انصاری نے مرحومہ اداکارہ عائشہ خان کی زندگی سے متعلق انکشاف کیا ہے۔
گزشتہ ہفتے کراچی کے علاقے گلشن اقبال کے فلیٹ سے سینئر اداکارہ عائشہ خان کی ایک ہفتے پرانی لاش ملی تھی جس پر ان کے بچوں اور…