بشام واقعہ،5 چینی باشندوں کی میتیں چین پہنچادی گئیں
اسلام آباد(نیوزڈیسک)خیبرپختونخوا کے علاقے شانگلہ میں بشام میں دہشتگرد حملے میں ہلاک 5 چینی باشندوں کی میتیں خصوصی طیارے سے چین پہنچادی گئیں۔
نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیر برائے اوورسیز پاکستانیز چوہدری سالک حسین بھی خصوصی طیارے میں چین…