برطانیہ نے پیشہ ورانہ اور جاب ویزوں کیلئے انگریزی زبان کے B2 لیول کو ضروری قرار دے د یا
برطانیہ کے ویزا قوانین میں بڑی تبدیلی کر دی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ میں اب پیشہ ورانہ اور جاب ویزوں کے لیے انگریزی زبان کے B2 لیول کو ضروری قرار دے دیا گیا ہے۔
کنٹونمنٹ جنرل اسپتال کے واش روم میں خواتین کی خفیہ ویڈیوز بنانے…