برطانیہ نے بڑے پیمانے پر جنگی تیاری شروع کردی، امریکا پر انحصار ختم کرنے کا اعلان
برطانیہ نے بڑے پیمانے پر جنگ کی تیاری شروع کر دی ہے۔ مسلح افواج کے وزیر کرنل ایسکاٹ کارنز نے کہا ہے کہ جنگ کے سائے یورپ کے دروازے پر دستک دے رہے ہیں اور برطانیہ کو ہر صورت تیار ہونا ہوگا۔
ایک انٹرویو میں برطانوی وزیر کا کہنا تھا کہ گزشتہ…