برطانیہ میں بلدیاتی انتخابات کیلئے ووٹنگ مکمل، کس کا پلڑا ہوگا بھاری؟
لندن(نیوزڈیسک)برطانیہ میں بلدیاتی انتخابات کے لئے ووٹنگ کا عمل مکمل کرلیا گیا جس کے بعد ابتدائی نتائج آنا شروع ہوگئے۔
برطانیہ میں بلدیاتی انتخابات کے ابتدائی نتائج کے مطابق لیبرپارٹی کے31، لبرل ڈیموکریٹ پارٹی کے 9اورکنزرویٹو پارٹی…