برطانیہ مسلمان فوجیوں کیلئے 35.8 کروڑ روپے سے یادگار تعمیر کرے گا
لندن(نیوزڈیسک)برطانیہ کی حکومت نے سلطنتِ برطانیہ کے لیے لڑنے والے مسلم فوجیوں کی یادگار تعمیر کرنے کے فیصلے کو درست قرار دیا ہے۔ اس یادگاری کی تعمیر پر 10 لاکھ برطانوی پاؤنڈ (35 کروڑ 80 لاکھ پاکستانی روپے) خرچ ہوں گے۔
برطانوی حکومت نے دو…