برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہ
برائلر گوشت کی قیمت میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری
، جس کے باعث شہریوں کو گوشت خریدنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ حالیہ دنوں میں 37 روپے فی کلو اضافے کے ساتھ برائلر گوشت کی قیمت 461 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے ۔
ہول سیل میں زندہ برائلر کی…