بجٹ میں نئے ٹیکس کے بجائے موجودہ ٹیکسوں کی شرح میں تبدیلی کا امکان
اسلام آباد(نیوزڈیسک)اس مرتبہ بجٹ میں نیا ٹیکس نہیں لگایا جائے گا بلکہ موجودہ ٹیکسوں کی شرح میں ردوبدل کیا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق جی ایس ٹی کی شرح میں ایک فیصد اضافے کا امکان ہے جبکہ جی ایس ٹی سب اشیا پر یکساں شرح سے نافذ کرنے کا بھی…