بانی پی ٹی آ ئی عمران خان کو سزا سنانے والے جج کا تبادلہ کردیا گیا
190 ملین پاؤنڈ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کو سزا سنانے والے جج ناصر جاوید رانا کا تبادلہ کردیا گیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نے احتساب عدالت کے جج کا تبادلہ کیا جس رجسٹرار نے نوٹیفکیشن جاری…