بانی پی ٹی آئی کے قریبی دوست انتقال کر گئے
معروف پاکستانی بزنس مین اور بانی پی ٹی آئی کے قریبی دوست عمران چودھری انتقال کر گئے ۔
مرحوم کے اہلخانہ کاکہناتھا کہ عمران چودھری کئی روز سے بیمار تھے اور دبئی کے مقامی ہسپتال میں زیرعلاج تھے،آج صبح وہ انتقال کر گئے۔
یاد رہے کہ…