بانی پی ٹی آئی کی 3 مقدمات میں عبوری ضمانت میں 24 مئی تک توسیع
لاہور(نمائندہ خصوصی)لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے 3 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت میں 24 مئی تک توسیع کر دی۔
انسداد دہشت گردی عدالت لاہور کے جج نے بانی پی ٹی آئی کی 9 مئی کو جناح ہاؤس، عسکری ٹاور اور تھانہ شادمان ٹاؤن کو…