بانی پی ٹی آئی کو پاکستان کو خودمختار بنانے کی سزا دی جا رہی ہے: علی امین گنڈاپور
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی حکومت کو ایک سازش کے تحت ہٹایا گیا، اور انہیں پاکستان کو خودمختار بنانے کی کوششوں کی سزا دی جا رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کا پیغام پورے…