بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کا جیل ٹرائل منسوخ
بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ کیس کا آج اڈیالہ جیل میں ہونے والا ٹرائل منسوخ کر دیا گیا ہے۔ آئندہ سماعت کے لیے وکلاء کو جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد سے آگاہ کیا جائے گا۔
ضمنی انتخابات میں ووٹر ٹرن آؤٹ کتنا رہا؟…