بالی وڈ میں اپنی جگہ خود بناؤ، سیف علی خان کا بیٹے ابراہیم کو پیغام
سیف علی خان نے اپنے بیٹے ابراہیم علی خان کو یہ پیغام دیا ہے کہ فلم انڈسٹری میں اپنی جگہ خود بنائیں۔ سیف علی خان نے حال ہی میں اپنی بہن سوہا علی خان کے یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے اقربا پروری (nepotism) کے حوالے سے خیالات کا اظہار کیا۔…