بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا کی مسجد میں بنائی گئی تصاویر اور ویڈیو وائرل
بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا کی مسجد میں بنائی گئی تصاویر اور ویڈیو وائرل ہو گئیں۔
بال وڈ جوڑی سونا کشی سنہا اور ظہیر اقبال اس وقت ابوظہبی کے سیاحتی دورے پر ہیں۔ اور دونوں کی شیخ زائد گرینڈ مسجد میں بنائی گئی ویڈیو سوشل میڈیا…