بالی ووڈ میں خواتین کے حوالے سے مثبت تبدیلی خوش آئند ہے،شبانہ اعظمی
ممبئی(نیوزڈیسک)بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ شبانہ اعظمی نے اس بات پر مسرت کا اظہار کیا کہ شو بز میں خواتین کی پوزیشن میں تبدیلی آرہی ہے۔
اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں اس برس فلم انڈسٹری میں 50 سال مکمل کرنے والی 73 سالہ اداکارہ نے اس حوالے…