اے ڈی بی نے پاکستان کیلئے 35 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی
ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی ) نے پاکستان کیلئے 35 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔
اے ڈی بی اعلامیے کے مطابق یہ فنڈز خواتین کی مالی رسائی بہتر بنانے کے لیے خرچ کیے جائیں گے، یہ فنڈز خواتین کی مالی رسائی بہتر بنانے کے لیے خرچ کیے جائیں…