اے سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ایمرجنگ ایشیا کپ، انڈیا اے نے پاکستان شاہینز کو شکست دیدی
عمان: اے سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ایمرجنگ ایشیا کپ میں انڈیا اے نے پاکستان شاہینز کو 7 رنز سے شکست دے دی۔
انڈیا اے نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی اور 8 وکٹوں کے نقصان پر 183 رنز بنائے۔ اس اننگز میں تلک ورما نے 44، پرابھسمرن سنگھ نے 36 اور…