اے سی بند کرنے کا صحیح طریقہ، جو سالوں استعمال کرنے والوں کو بھی نہیں معلوم
اے سی کو براہِ راست مین پاور سوئچ سے بند کرنا اس کی کارکردگی اور زندگی کے لیے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے۔
صحیح طریقہ یہ ہے کہ آپ ہمیشہ ریموٹ کنٹرول سے اے سی کو بند کریں تاکہ کمپریسر اور موٹر آہستہ آہستہ بند ہوں اور اچانک بجلی کٹنے سے ہونے…