اے ایف سی وفد کی پی ایف ایف میں مختلف شعبوں کے سربراہان سے ملاقات،اہم معاملات پر غور
لاہور(سپورٹس رپورٹر)اے ایف سی کے 3رکنی وفد کی پاکستان فٹبال فیڈریشن میں مختلف شعبوں کے سربراہان سے ملاقات میں اہم معاملات پر غور کیا گیا۔
پیر کو لاہور پہنچنے والے مہمان آفیشلز میں ہیڈ آف اسٹریٹجک پلاننگ و ایڈوائزری یونٹ لیزارس جانسن،…