اے آئی ٹیکنالوجی کے حامل کھلونے بچوں کیلئے کتنے محفوظ ہیں؟
اے آئی ٹیکنالوجی والے کھلونے، جیسے بات کرنے والے روبوٹ، اسمارٹ گڑیا یا انٹرنیٹ سے جڑے تعلیمی کھلونے، اگرچہ بچوں کے لیے کچھ فوائد فراہم کرتے ہیں، لیکن مکمل طور پر محفوظ نہیں سمجھے جاتے اور والدین کو ان کے استعمال میں احتیاط برتنی چاہیے۔…