ایک صوبےکو تمام وسائل دیے جارہے ہیں اور دوسرے صوبےکوکچھ نہیں مل رہا: سہیل آفریدی
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے وفاقی حکومت پر صوبوں کے ساتھ ناانصافی کا الزام لگایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایک صوبے کو تمام وسائل دیے جا رہے ہیں جبکہ دوسرے صوبے کو کچھ نہیں مل رہا۔
اپوزیشن اتحاد حکومت سے مذاکرات کیلئے تیار، نئے چیف…