ایکواڈور کی جیل میں فسادات اور بھگدڑ سے31 افراد ہلاک
جنوبی امریکی ملک ایکواڈور میں واقع جیل میں خوفناک ہنگامہ آرائی اور بھگدڑ سے 31 قیدی ہلاک ہوگئے۔
خبر ایجنسی نے انتظامیہ کے حوالے سے لکھا کہ 27 قیدیوں کی موت دم گھٹنے کے باعث ہوئی جبکہ 4 کو گولیاں لگیں ۔ 33 افراد زخمی ہیں جنہیں اسپتال…