ایچ بی ایل پی ایس ایل گیارہ میں نشریاتی معیار بہتر بنانے کے لیے جدید فیچرز متعارف
پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ گیارہ چھبیس مارچ سے تین مئی تک لاہور اور کراچی میں کھیلی جائے گی جس میں شائقین کے لیے گھر بیٹھے میچ دیکھنے کے تجربے کو بہتر بنانے کے لیے جدید نشریاتی سہولیات…