ایم کیو ایم کو ووٹ نہیں دیں گےتوسمجھیں گے کہ ہمارے لوگ غدار ہیں، شاہی سید
کراچی (ویب ڈیسک )عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما شاہی سید نے کہا ہے کہ اگر انہوں نے ایم کیو ایم کو ووٹ نہیں دیا تو ہم سمجھیں گے کہ ہمارے لوگ غدار ہیں، ہم باچا خان کے پیروکار ہیں، ہم امن چاہتے ہیں۔ ایم کیو ایم کے رہنما مصطفیٰ کمال نے…