ایم ڈبلیو ایم کا کراچی میں دھرنے ختم کرنے کا اعلان ،سڑکوں پر ٹریفک بحال کر دی گئی
کراچی: مجلس وحدت مسلمین (ایم ڈبلیو ایم) نے اسلام آباد، کراچی سمیت تمام جگہوں سے دھرنے ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ جس کے بعد کراچی میں بھی مختلف مقامات پر بند سڑکوں کو کھول دیا گیا ہے۔
ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ نماش چورنگی پر9 دن سے…