ایم ٹیگ میں کون سے سیکیورٹی اور سیفٹی فیچرز ہیں؟
ڈی سی اسلام آباد عرفان نواز میمن نے پارلیمنٹ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ موٹر سائیکلوں پر ایم ٹیگ لگانے کے لیے فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن (ایف ڈبلیو او) ایک نئی چپ پر کام کر رہی ہے۔ یہ چپ تیار ہونے کے بعد شہریوں کو مفت جاری کی…