ایم زی فاؤنڈیشن: خدمت، شعور اور خودداری کی نئی صبح
فلاحی کام کسی بھی مہذب معاشرے کی بنیاد ہوتے ہیں، مگر ان کی اصل روح محض وقتی دستگیری نہیں بلکہ انسان کو خودداری اور اختیار کی روشنی عطا کرنا ہے۔ جہاں رشتوں کی حرارت زندہ ہو، جہاں اپنے، اپنوں کا سہارا بنتے ہوں، وہاں محرومیوں کے اندھیرے…