ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخ
اسلام آباد کی عدالت میں ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے خلاف متنازع ٹویٹس کیس کی سماعت ہوئی، جس کی صدارت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج افضل مجوکا نے کی۔ دونوں ملزمان عدالت میں پیش ہوئے جبکہ وکیل سمیع اللہ وزیر نے ہادی علی چٹھہ کی جانب سے…