ایل پی جی کی قیمت میں کمی،اوگرا کی جانب سے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری
سال نو سے لیکویفائیڈ پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) فی کلو 4 روپے 2 پیسے سستی کردی گئی۔اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمت 250 روپے 28 پیسے مقرر کی گئی ہے۔ ایل پی جی کا 11.8 کلوگرام کا گھریلو سلینڈر 47 روپے 43 پیسے سستا ہوگیا۔ آئل…