ایف سی ہیڈکوارٹرز حملہ ، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے آئی جی سے رپورٹ طلب کر لی
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے پشاور ایف سی ہیڈکوارٹرز پر دہشتگرد حملے کی مذمت کرتے ہوئے آئی جی سے واقعے کی فوری رپورٹ طلب کر لی ہے۔
وزیراعلیٰ نے کہا کہ سکیورٹی فورسز کے جوانوں نے بہادری سے بڑی تباہی کو روک لیا، اور اس قسم کے…