ایف بی آر میں سنگین مالی بے ضابطگیوں اور کسٹمز قوانین کی خلاف ورزیوں کا انکشاف
قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کی ذیلی کمیٹی کے اجلاس میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے اندر سنگین مالی بدانتظامی اور کسٹمز قوانین کی خلاف ورزیوں کے چونکا دینے والے انکشافات ہوئے ہیں۔ شاہدہ اختر کی زیر صدارت پارلیمنٹ…