ایف آئی اے پشاور زون کی چھاپہ مار کاروائیاں،متعددغیرقانونی کنکشن منقطع
پشاور(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ کے احکامات کی روشنی میں بجلی چوری اور اوور بلنگ میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاون جاری ہیں۔
ایف آئی اے پشاور زون نے 13 چھاپہ مار کاروائیاں کیں۔
بجلی چوری میں ملوث عناصر کے خلاف 13 انکوائریاں درج کر لی…