ایف آئی اے نے صارم برنی کو حراست میں لے لیا،مقدمہ درج
کراچی(نمائندہ خصوصی)ایف آئی اے کی اینٹی ہیومن اینڈ ٹریفکنگ ٹیم نے سماجی رہنما صارم برنی کو کراچی ایئرپورٹ سے حراست میں لے لیا۔
ایف آئی اے ذرائع کے مطابق کافی عرصے سے صارم برنی کی نقل و حرکت پر نظر رکھی جا رہی تھی ، آج صارم برنی جیسے ہی…