ایف آئی اےکی گوجرانوالا میں کارروائی، مراکش کشتی حادثے میں ملوث انسانی اسمگلرگرفتار
ایف آئی اے نے مراکش کشتی حادثے میں ملوث بدنام زمانہ انسانی اسمگلر کو گرفتار کر لیا
ایف آئی اے گوجرانوالا زون کے مطابق گرفتار ملزم قاصد علی ریڈ بک میں شامل انتہائی مطلوب انسانی اسمگلرز میں سے تھا اور گوجرانوالا سے حراست میں لیا گیا۔…