ایشیا کپ میں پاکستان سے نہ کھیلنا بھارت کو کیسے بھاری پڑسکتا ہے؟
کراچی: ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر بھارتی ٹیم ایشیا کپ میں پاکستان کے خلاف میچ کھیلنے سے انکار کرتی ہے تو پوائنٹس گرین شرٹس (پاکستان) کو دیے جائیں گے۔
ایشیا کپ میں پاکستان کے ساتھ مجوزہ میچ پر بھارت میں شور و غوغا جاری ہے۔ حالانکہ بھارت نے…