ایشوریا کیساتھ بریک اپ کے بعد سلمان خان نے جنون میں آکر کیا حرکت کی؟
بھارتی ہدایتکار پراہلاد کاکڑ نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں بالی ووڈ اسٹارز سلمان خان اور ایشوریا رائے کے ماضی کے تعلقات سے متعلق دلچسپ انکشافات کیے۔
ان کے مطابق سلمان خان اور ایشوریا کے بریک اپ کے بعد سلمان شدید ذہنی دباؤ کا…