ایران کی طرف سے اسرائیل پر داغا گیا نیا میزائل ’سجیل 2‘ کتنا خطرناک ہے؟
ایران کی جانب سے اسرائیل پر داغے جانے والے اسٹیج ٹو کے سجیل میزائل کے آسمان پر مناظر دنیا بھر میں موضوع بحث ہیں جب کہ دلچسپ بات یہ ہے کہ اسرائیل کا دفاعی نظام کئی میزائلوں کو روکنے میں ناکام رہا۔
ایرانی خبر رساں ایجنسی تسنیم کے حوالے سے…