ایران پر حملے کے نتیجے میں امریکی صدر ٹرمپ کے مواخذے کے امکانات بڑھ گئے
واشنگٹن: ایران پر حملے کے نتیجے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کے امکانات بڑھ کر 67 فیصد ہو گئے ہیں۔
یہ بات امریکی میڈیا نے سٹہ بازار کے اعداد و شمار کی بنیاد پر کہی ہے۔ تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ سٹہ بازار سیاسی ماحول کی عکاسی تو…