ایران نے جارحانہ انداز سے اسرائیل کیخلاف اپنا دفاع کیا، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ایران نے بہادری سے دشمن کا مقابلہ کیا اور جارحانہ ماحول میں اپنے ملک کا دفاع کیا، ایران کی مستقل مزاجی، اس کا حوصلہ، اس کی فتح ہے، اللہ نے مسلمانوں کو دو بڑی فتوحات نصیب کیں، غزہ کا مسئلہ بھی حل ہونا…