ایران میں مقیم غیر قانونی پاکستانیوں کے لئے اہم پیغام
تہران: ایران میں موجود غیر دستاویزی پاکستانی شہریوں کے لیے پاکستانی سفیر مدثر ٹیپو نے اہم پیغام جاری کیا ہے۔
سفیر پاکستان نے ہدایت کی ہے کہ ایران میں موجود تمام غیر دستاویزی پاکستانی شہری جو وطن واپس جانا چاہتے ہیں، وہ فوری طور پر زاہدان…