ایران میں منعقدہ نمائش میں انسان نما روبوٹس اصلی انسان نکلے
ایران میں منعقد ہونے والے کش اینوکس ٹیک ایکسپو 2025 میں 'ایڈوانسڈ ہیومنائڈ روبوٹس' کے نام سے دو روبوٹس پیش کیے گئے تھے۔ تاہم بعد میں یہ انکشاف ہوا کہ یہ اصل روبوٹس نہیں تھے، بلکہ انسان تھے جو خاص لباس اور میک اپ میں تھے۔
پنجاب بڑی تباہی…