ایران میں رجیم چینج ناممکن، امریکا کی 18 انٹیلی جنس ایجنسیوں کی رپورٹ سامنے آگئی
واشنگٹن: واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق خفیہ قومی انٹیلی جنس کونسل کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اپوزیشن کے ملک پر کنٹرول کا کوئی امکان نہیں اور حملے فوجی قیادت کو ختم کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکتے۔ یہ رپورٹ ایران پر حملے سے ایک ہفتے پہلے مکمل…