ایران میں جمعہ اور ہفتہ کو چھٹی ہوگی،پارلیمنٹ نے منظوری دیدی
تہران (نیوزڈیسک)ایران کی پارلیمنٹ نے سرکاری ملازمین کے لیے ہفتہ وار تعطیل میں تبدیلی کی منظوری دیتے ہوئے جمعہ اور ہفتہ کے ایام کو اختتام ہفتہ قرار دیا ہے۔
ایرانی میڈیا نے بتایاکہ ایرانی پارلیمنٹ کی طرف سے گزشتہ روز دی گئی اس منظوری کے…