ایران اور عراق جانے والے زائرین کو ممکنہ سہولت فراہم کریں گے، مریم نواز
لاہور(نیوزڈیسک)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ایران اور عراق جانے والے زائرین کو ممکنہ سہولت فراہم کریں گے۔
وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے وزراء، کیبنٹ کمیٹی لاء اینڈ آرڈر اور دیگر حکام کے ساتھ ویڈیو لنک پر میٹنگ کی۔
لاہور: وزیر اعلیٰ مریم…