ایرانی پاسداران انقلاب کا 4 امریکی میزائل شکن دفاعی ریڈار تباہ کرنے کا دعویٰ
ایرانی پاسداران انقلاب نے 24 گھنٹوں کے دوران 4 امریکی میزائل شکن دفاعی ریڈار تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی حملے میں اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں کئی عمارتیں تباہ ہو گئیں۔ ایرانی پاسداران انقلاب…