ایرانی صدر کے دورے کے بعد پاک ایران مشترکہ اعلامیہ جاری
اسلام آباد(نیوزڈیسک)ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کے دورے کے بعد پاک ایران مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاک ایران مشترکہ اعلامیہ 28 نکات پر مشتمل ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے وزیراعظم…