ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے جنگ بندی کیلئے 3 اہم شرائط رکھ دیں
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے اسرائیل اور امریکا کے ساتھ جنگ بندی کے لیے تین شرائط رکھ دی ہیں۔
سوشل میڈیا پر جاری کردہ اپنے بیان میں ایرانی صدر نے کہا کہ ایران کے آئینی حقوق تسلیم کیے جائیں، جنگ میں ایران کو پہنچنے والے نقصانات کا ہرجانہ…